fbpx
30 سیکنڈ میں اپنی علامات کوچیک کریں

کیا آپ کو ملٹیپل اِسکلروسِیس ہے؟

30 سیکنڈ میں معلوم کریں کہ آپ ملٹیپل اِسکلروسِیس کے مریض ہیں یا نہیں اور اس کیلئے جو علامات آپ میں پائی جاتی ہیں اُن پر کلک کریں۔

واضح رہے کہ مریض ان علامات سے جزوی یا مکمل طور پر صحت مند ہوسکتا ہےلیکن نئی یا پرانی علامات زیادہ شدید طور پر پھر واضح ہوسکتی ہیں لہذا جو علامات ماضی میں ہوچکی ہیں آپ ان پر بھی کلک کریں۔ علامات کا ختم ہونا اور ایک بار پھر شدّت سے ظاہر ہونا کچھ دن کے بعد بھی ہوسکتا ہے اور اس میں کئی سال بھی لگ سکتے ہیں۔

اگر آپ اوپر بیان کردہ کسی بھی علامت کا شکار ہیِں توآپ MS کے مریض ہوسکتے ہیِں لیکن بہتر ہوگا کہ اگر آپ اپنے نیورولوجسٹ سے ملاقات کر کے اپنا مکمل چیک اپ کروالیں۔

ملٹیپل اِسکلروسِیس کی تشخیص صرف ایک کوالیفائیڈ نیورولوجسٹ کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ اوپر بیان کئے گئے سوالات صرف ممکنہ مریضوں کو مدد فراہم کرتے ہیں تاکہ وہ قریب ترین نیورولوجسٹ سے رجوع کرسکیں۔

نیورولوجسٹ
کی معلومات



اگر اپ ایک نیورولوجسٹ ہیں اور ملٹیپل اِسکلروسِیس کے مریض دیکھتے ہیں تو اس فیہرست میں اپنی معلومات کا اندراج کروانے کے لیے اس پر کلک کریں